16 جون 2010 - 19:30

عراق کے دارالحکومت بغداد میں چار بم دھماکوں میں بیالیس افراد ہلاک اور اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراقی سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے بغداد کے شمال میں واقع خالص ٹاوٴن میں ہوئے۔ حکام کے مطابق بیالیس افراد ہلاک اور پچپن زخمی ہوئے۔ حکام کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ 

زخمیوں کو ہسپتال منتقل یا جارہا ہے ۔جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

.....

152/